تعارف

خوش آمدید

اکادمی ادبیات پاکستان پاکستانی ادب کی ترویج و اشاعت اور پاکستانی اہل قلم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا قومی ادارہ ہے۔

اکادمی کی مطبوعات کی تعداد پانچ سو سے زائد ہے۔جنھیں دنیا بھر میں پاکستانی ادب کے قارئین کے لیے آن لائن کیا جارہا ہے۔سر دست انھیں صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ تاہم ڈائون لوڈنگ کی سہولت بھی زیر غور ہے۔ آئندہ شائع ہونے والی کتب اور رسائل کو بھی وقتاً فوقتاًاپ لوڈکیا جاتا رہے گا۔

اب اکادمی کی ہر کتاب قاری سے ایک کلک کے فاصلے پر ہے۔

ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔

(ادارہ)