ادبیات اطفال

بچوں کے سہ ماہی ادبی جریدے ’’ ادبیات اطفال ‘‘ کا پہلا شمارہ اپریل 2017میں منظر عام پر آیا۔ ادبیات اطفال میں بچوں کے ممتاز لکھاریوں کی طبع زاد تخلیقات کے ساتھ ساتھ ملکی اور بین الاقوامی زبانوں میں بچوں کے لیے لکھے جانے والے ادب کے تراجم بھی شامل اشاعت ہوتے ہیں۔ادبیات اطفال سرکاری سرپرستی میں چھپنے والا بچوں کا واحد ادبی جریدہ ہے۔